BLA spokesperson Azad Baloch, accepted the responsibility of attacking Frontier Corps (FC) sponsored event in Kharan area of Balochistan. The event was held by the FC regarding Pakistan Day 23 March. Such events are organised by FC to use the general population for their own agendas. We request the public to not participate in events organised or sponsored by the FC.

پیر،02، مارچ، 2020
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز خاران کے ہندو محلہ میں قابض ایف سی کی جانب سے منعقد کردہ 23 مارچ کی مناسبت سے جاری فیسٹیول پر ہونے والے بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا یہ حملہ قبضہ گیر فرنٹیئر کور کی جانب سے جاری فیسٹیول کے دوران کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ کے مطابق پاکستان کے قابض عسکری ادارے بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں کو مصنوعی اسپورٹس پروگراموں کی آڑ میں گمراہ کرکے اپنے فوجی ریاستی مفادات و مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، اور خاران میں جاری فیسٹیول اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جسے کامیاب کرنے کیلئے اسپورٹس اداروں میں شامل چند ریاستی کاسہ لیسوں کو استعمال کیا جارہا ہے۔

ترجمان نے بیان جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ایسے ریاستی آلہ کاروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ قابض دشمن فوج کا اہلکار بن کر اس قسم کے قوم دشمن حرکتوں سے باز آئیں جو کہ کسی صورت بھی ان کے مفاد میں نہیں ہوگا۔

Leave a comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: