Baloch Liberation Army’s fighters targeted Pakistani Army and killed two personnel and wounded five in the Kalgari, Nilg area of Sibbi, Balochistan. BLA accepts the responsibility of this attack. BLA spokesperson Azad Baloch.

جمعہ 3 اپریل, 2020
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سبی سے کوہستان مری کی جانب کلگری، نیلغ کے مقام پر بلوچ قومی دولت تیل و گیس کی تلاش کرنے والے کمپنی کے سیکورٹی پر معمور قابض پاکستانی فوج کے ٹھکانوں پر ہمارے سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں کی مدد سے گھات لگا کر حملہ کیا۔

اس حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور 5 شدید زخمی کیئے۔

آزاد بلوچ نے مزید کہا کہ یہ حملہ پی کے سکیل مشین گن، اے کے47 کلاشنکوف اور آر پی جی کے راکٹ گولوں کی مدد سے کیا گیا، جس میں دشمن فوج اور لوٹ مار میں مصروف کمپنی تنصیبات کو کافی جانی و مالی نقصان کے ساتھ ، ساتھ دشمن فوج کے مورچوں کو بھی شدید نشانہ بنا کے نقصان پہنچایا گیا۔

اس حملے کے بعد بلوچ مزاحمتکار کامیابی سے اپنے معفوظ ٹھکانوں کی جانب روانہ ہوکر کسی نقصان کے بغیر اپنے منزل کو پہنچ گئے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے بیان کے آخر میں کہا کہ تنظیم بلوچستان کے بلوچ قومی دولت و جغرافیہ کی ہر ممکن حد تک دفاع کرکے بلوچ قومی ریاست کے تشکیل تک اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا۔

Leave a comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: