Baloch Liberation Army accepts the responsibility of an explosion on railway track from Dera Ghazi Khan to Karachi was blown up by our liberation fighters with explosives near Gaddai Chongi Quetta Road. The two feet section of the track was damaged. Spokesperson Azad Baloch

03 مئی 2020:

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز بروز اتوار سہ پہر 3 مئی کو قابض پاکستان کے صوبے پنجاب کے زیر انتظام مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ
ڈیرہ غازیخان سے کراچی جانے والی ریلوے ٹریک کو ہمارے سرمچاروں نے گدائی چونگی کوئٹہ روڈ کے نزدیک بارودی مواد کے ذریعے بم دھماکے سے اڑا دیا۔ جس سے پٹڑی کے دو فٹ حصے کو نقصان پہنچایا گیا۔

اس بم حملے کی زمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا ضلع ڈیرہ غازیخان میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستان ریلوے کی پٹڑی کو بارودی مواد نصب کرکے بم دھماکے سے اڑا دیا۔

تنظیم کے ترجمان نے اپنے بیان کے آخر میں کہا کہ جہاں تک ہمارے لیئے ممکن ہو ہمارا ہدف قابض پاکستان کے تمام استعصالی ادارے ہونگے۔

ہم اس بیان میں میڈیا کےتوسط سے عام عوام کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے راستے میں رکاوٹ بننے اور ریاستی فورسز و خفیہ اداروں کیلئے مخبری کرنے سے اجتناب کریں۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں ہونے والے نقصانات کی زمہ داری متعلقہ شخص کے زمہ ہوگی۔

Leave a comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: