BLA accepts the attack on Pakistani army, Due to the attack 5 personnel were killed & 6 were seriously injured: Spokesperson Azad Baloch

اتوار، جون، 14، 2020

:کوئٹہ

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعئے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے باریلی میں مغرب کے وقت ہمارے جانبازوں نے قابض پاکستانی فوج کے چھاونی کے قریب قائم چیک پوسٹ پر آر پی جی راکٹ کے گولے فائر کرکے دشمن کے اہلکاروں پر خود کار ہتھیاروں سے شدید حملہ کرکے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

اس حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی کیئے گئے۔

ترجمان نے مزید تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اس حملے کے فورا بعد پاکستانی فوج نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ہمارے جانبازوں پر مارٹر کے گولے فائر کئے، لیکن بلوچ مزاحمتکار دشمن پر گھات لگا کر حملے کے بعد اپنے حفاظتی کیمپ کی جانب منتقل ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے بارکھان، باریلی میں پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا، کہ بلوچ قوم کی تعاون سے بلوچ وطن پر قابض پاکستانی ریاست سے قومی آزادی تک ہماری مسلح جدوجہد جاری رہیگی۔

Leave a comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: